• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا میں زہریلا مشروب پینے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

اس حوالے سے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اجنالہ روڈ مٹھا لک ریلوے اسٹیشن پر 35 سالہ شخص کو مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلایا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید