کو ٹ جیمل (جنگ نیوز ) آزادکشمیر کے سابق وزیر ہائوسنگ وفیزیکل پلاننگ چودھری پرویزاشرف نے کہاہے کہ آزادکشمیر کی موجودہ حکومت سیاسی انتقامی کارروائیوں سے باز رہے ،ایسا نہ ہوکہ یہ حکومت 9 ماہ بھی نہ چل سکے ، انہوں نے حلقہ برنالہ میں تحریک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی محافظ ہے۔ حلقہ برنالہ سمیت کسی بھی جگہ کوئی انتقامی کارروائی کی گئی تو اس کامنہ توڑ جواب دینگے ،کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ حکومت کے پاس 39ممبران اسمبلی ہیں ، یہ 39 سے 9 پربھی آسکتے ہیں۔ چوہدری پر ویز اشرف نے کہا کہ انکی بھر پور کو شش رہی ہے کہ وہ عوام کے مسا ئل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر یں جس میں وہ کا میا ب بھی ہو ئے ہیں۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید نے بھی ہمیشہ حلقہ بر نا لہ کے مسا ئل کے حل میں خصو صی دلچسپی لی اور مو ثر کردار ادا کیا اور کبھی حلقہ بر نا لہ کے مسا ئل کے حل پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا حلقہ بر نا لہ کے لیے واٹر سپلا ئی کا منصوبہ خطیر رقم کے با وجود منظور کیا جس سے پسما ند ہ علا قوں میں صا ف پا نی کا حکو متی وعدہ پا یہ تکمیل تک پہنچ جا ئے گا تعلیمی پیکچ پر عمل درآ مد سے شرح تعلیم کا تنا سب بلند ہو گا پڑھے لکھے نو جوانوں کو روزگار میسر ہو گا سینکڑوں سکو ل اور کا لجز اپ گر یڈ ہو ئے 70سے زائد کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر عمل میں لا ئی گئی حلقہ بر نا لہ کے رہ جا نے وا لے مسا ئل بھی آئند ہ حل کر دیں گے لو گوں کے کا م کا ج اور انکے مسا ئل حل کرنا میر ی ذمہ داریوں میںشا مل ہیں حلقہ بر نا لہ کے اندر ن لیگ کی کوئی پو زیشن نہیں ن لیگ وا لوں کو مقا بلے کی دوڑ میں شامل ہو نے کے لیے ابھی مز ید انتظا ر کر نا پڑے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر حکو مت چوہدری پرویزاشرف نے یو سی پتنی کے گا وں چنیاڑہ میں ایک میٹنگ سے خطا ب کے دوران کیا اس مو قع پر راجہ صدیق راجہ اصغر راجہ افضل راجہ جا وید راجہ اختر راجہ شریف راجہ رشید راجہ مجید راجہ خورشید راجہ زاہد راجہ بشیر راجہ اللہ رکھاراجہ سجا د راجہ شہباز راجہ عا بد راجہ اسلم راجہ اکر م راجہ امجد عدیل اکر م احتشا م اصغر ہا رون رشید ملک عزیز ملک مجید ملک حنیف فضل حسین منیر حسین ملک مجید ملک حسنین ملک قاسم ملک اقبال ملک ریا ض ملک صابر ملک شریف ملک ولا ئیت ملک طفیل ملک عامر ملک شکیل ملک عمران ملک فیصل ملک نذیر ملک رفاقت ملک شان ملک وسیم ملک وقاص ویگر نے پی پی پی کے ساتھ اپنی وابستگی کا دوبارہ عزم دہرایا۔