• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کل معطل رہے گی

  
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

 کوئٹہ سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید