• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوچنا بھی تو ہے حکومت کو

کوئی اقدام کیوں کرے فی الفور

سب سُلگتے ہوئے مسائل پر

ٹھنڈے دل سے وہ کررہی ہے غور

تازہ ترین