• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا: زلزلے سے اموات کی تعداد 254 ہو گئی

کولمبیا میں پیر کے روز آئے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد 254 ہو گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقے بجلی اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی تباہی اور ہلاکتوں کی تعداد معلوم کرنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ مغربی کولمبیا میں7 اعشاریہ 4 شدت کے تباہ کن زلزلے کے باعث درجنوں عمارتیں گر گئی تھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید