• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔

شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز صرف 7 جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے۔

شپنگ ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر رہی۔

آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے تمام 7 بحری جہازوں نے ایرانی راستہ اختیار کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید