• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انڈونیشیا میں میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔

متاثرہ علاقے میں تلاش اور امدادی آپریشن جاری ہے، ہلاکتوں میں امکان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

زلزلے کے 3  گھنٹے بعد سونامی وارننگ واپس لے کی گئی ہے۔

قبل ازیں انڈونیشیا کے ساحل کے قریب آج علی الصبح شدید زلزلہ آیا تھا جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید