• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 40 ہوگئی جبکہ 50 افراد زخمی ہیں۔

زلزلے کے نتیجے میں 2 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ امدادی آپریشن جاری ہے۔

یاد رہے کہ ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ 

زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید