• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان: 2 موٹرسائیکلیں وین سے ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ڈیرہ غازی خان کے نواح میں سخی سرور ٹول پلازا کے قریب ٹریفک حادثے میں  3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔

حادثہ 2 تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے وین سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید