• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، آج فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 35 روپے ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالرز اضافے سے 4395 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید