• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں چَکرائے رکھتی ہے یہ دن رات

اُترتی ہے کبھی چڑھتی ہے قیمت

نہ مندی اس کی مستحکم نہ تیزی

ابھی گھٹتی، ابھی بڑھتی ہے قیمت

تازہ ترین