سکھر(بیور ورپورٹ) ادارہ برائے تحفظ ماحولیات ریجنل آفس سکھر کی جانب سے کنوؤں کی کھدائی اور 50میگاواٹ کے سولر پاور منصوبوں کی تنصیب کے حوالے سے ماحولیاتی اثرات کے جائزے کے سلسلے میں سکھر کے مقامی ہوٹل میں ایک عوامی سماعت ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کرکے اپنی آراء پیش کیں۔