وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، صدر ن لیگ نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر کیلئے نامزد کیا ہے۔
بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔
لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس کا ملزم پولیس کی حراست میں جاں بحق ہوگیا، ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں ملز م پر تشدد کے شواہد سامنے نہیں آئے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پارٹی سیاسی مزاحمت ترک کرکے سیاسی حکمت عملی اپنائے، اداروں سے کوئی لڑائی نہیں، یہ پالیسی واضح ہونی چاہیے، گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانا وقت کی ضرورت ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اس وقت کسی سیاسی جماعت کے پاس پولیٹیکل کیپٹل نہیں،ملک مثبت جمہوریت کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں منافع خور سرگرم ہوگئے،کھانے پینے کی اشیا مہنگی کردی گئیں۔
اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے دائرہ کار کو وسیع کرنے اور مستقبل کے سیاسی فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور نے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ فیسوں200 فیصد سے زائدکا اضافہ کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم سے مذاکرات صرف دکھاوے کےلیے کیے گئے۔
دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک بھی شامل ہوں گے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
کور کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر سیف سے متعلق بھی گفتگو کی گئی، کمیٹی کے ایک رکن نے بیرسٹرسیف کو دوبارہ فعال کرنے کی تجویز دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم ہماری ذمے داری ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم ، مواقع اور اعتماد فراہم کریں۔
کراچی میں ناتھا خان برج سے گلستان جوہر چکور نالے پر سڑک کی تعمیر کے دوران ریلوے پولیس اور کے ایم سی سٹی وارڈنز میں جھگڑا ہوگیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر صوبوں سے متعلق کام نہیں ہوسکتا ہے۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی زیر استعمال گاڑیوں کو لندن میں نقصان پہنچانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیبرپور سے منسوب جعلی قرار دی گئی ایل ایل بی کی 1184 ڈگریوں کی فہرست ویب سائٹ پر آویزاں کردی گئی۔
محمود خان اچکزئی کو پارلیمنٹ میں وضاحت دینی چاہیے، اپوزیشن سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر کے مطابق آن لائن سہولتیں اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ویب پورٹل پر دستیاب ہوں گی۔