• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں اکاؤنٹ کیلئے نیا ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک متعارف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری اب مزید آسان بنا دی گئی، مارکیٹ میں اکاؤنٹ کھولنے کیلئے نیا ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک متعارف، سہولت اکاؤنٹ ایک دن میں کھلے گا۔