ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی یو اے ای برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
امریکی حکام کے مطابق مصری بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔
ہانگ کانگ میں قائم ایک ادارے اور ایرانی بینک سے منسلک ایک شخص پر بھی پابندیاں عائد، اقدامات کا مقصد ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانا ہے۔