• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)آٹےکےبیس کلوتھیلےکی قیمت میں ایک ہفتے کےدوران 200 روپے تک کا اضافہ ہوگیا،کراچی میں آٹےکا20 کلوکا تھیلا 200وپے تک مہنگاہوکر تین ہزار دوسو روپے تک پہنچ گیا۔شہر قائد کے باسی ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

اہم خبریں سے مزید