• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملتان میں 11 سالہ  بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے مقدمے میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق بچی گزشتہ رات چیز لینے گئی تھی، جہاں 1 ملزم نے اس سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید