ہیں اپنے اداروں میں نا اہل زیادہ تر
ماتحت ہو یا افسر کاہل ہے ، نکمّا ہے
مذکور کیا جائے کس کارگزاری کا
ہر بات پہیلی ہے، ہر کام معمّا ہے
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا ہم پر ہنس رہی ہے، ہم نے خود اپنا مذاق بنایا۔ اگر یہ چئیرمین پی سی بی کا بھی فیصلہ تھا تو بھی سلیکشن کمیٹی کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے تھی۔
روسی صدر نے یوکرینی ڈرونز کو بڑا چیلنج قرار دیا اور کیف کی روسی فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی ریاستی دہشت گردی قرار دی۔
ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران امریکی حملوں کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دے گا۔
عشائیے میں کھلاڑیوں کے ساتھ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔
ایران نے امریکی کے تازہ حملوں کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران نے جوابی کارروائی کی تو اس سے بھی زیادہ سخت حملہ کیا جائے گا۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 35 رنز سے شکست دے دی ۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی سے متعلق بڑی یقین دہانی کرادی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ہونا چاہیے، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں بلدیاتی نظام موجود ہے۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ایران کے قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے سنے گئے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جزیرہ قشم سے آبنائے ہرمز کی سمت سے مزید 4 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
شہریار عارف خان نے کہا کہ عوامی مقامات پر کوڑا پھینکنے پر ایک ہزار سے 10 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔
امریکا کے شہر نیویارک کی جھیل میں گم ہونے والی انگوٹھی 28 سال بعد میٹل ڈیٹیکٹرز کی مدد سے مل گئی۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ نیویارک کی ایک جھیل میں 28 سال قبل گم ہونے والی ہائی اسکول کی کلاس رنگ (سابق طالبات گریجویشن کی تقریب پر پہنتی ہیں) بالآخر دو میٹل ڈیٹیکٹنگ کے شوقین افراد کو مل گئی۔
ان تبدیلیوں سے ٹیم کو یہ پیغام بھی جائے گا کہ آپ پلاننگ کے مطابق اپنی پلئینگ الیون کو ٹھیک کریں کیونکہ کپتان، کوچ اور مینجمنٹ کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے: ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس
بھارتی ریپر، گلوکار، گیت نگار اور میوزک اور مووی پروڈیوسر ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ کی اہلیہ ایشا ریکھی نے شوہر سے علیحدگی کے بعد کہا کہ وہ خوفزدہ تھیں اور خود کو شوہر کی طاقت کے سامنے مغلوب محسوس کرتی تھیں۔ انھوں نے شوہر کی طاقت سے مغلوب والے جملے بھی انسٹاگرام پوسٹ سے ڈیلیٹ کر دی۔