• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی فوج کا بحرین اور یو اے ای میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ایرانی فوج نے بحرین اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک بیان میں ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن تھنڈر بولٹ کے 30ویں مرحلے میں یو اےای میں الظفرہ اور المنہاد اڈوں پر امریکی فوج کے ریڈار سسٹمز کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کے مطابق بحرین میں بھی امریکی فوج کے اڈوں کو ڈرونز کا نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کے مطابق بحرین کے شیخ عیسیٰ اڈے پر امریکی فوج کے ریڈار سسٹم پر ڈرون حملہ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید