اُف یہ بربادی و تباہی اُف
گھر سلامت رہے نہ وہ اسباب
جانے کیوں روئے اِس قدر بادل
شہر کا شہر بن گیا تالاب
ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ تیس ملین ڈالر مالیت کا یہ ڈرون مرکزی صوبہ میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے جہاں ایرانی عوام اس کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کی ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ اردن، بحرین اور کویت پر بھی ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کے ساتھ انتہائی بے ادبی کا رویہ اختیار کیا۔
گزشتہ رات ایران کے مختلف علاقوں پر امریکی فضائی حملوں میں 12 شہری اور 7 فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 70 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملوں کی نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی۔
اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے۔
اسپانٹک کی 7027 میٹر بلند چوٹی پر جاں بحق ہونے والی کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش بیس کیمپ پہنچا دی گئی، رضاکار کوہ پیماؤں نے میت کیمپ تھری سے بیس کیمپ منتقل کی، موسم صاف ہوتے ہی لاش کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل کیا جائے گا۔
مارول اداکار مارک روفالو پر یہود مخالف خیالات کے الزامات کے بعد 180 سے زائد یہودی فنکاروں، مصنفین اور شوبز شخصیات نے ان کے حق میں کھلا خط جاری کردیا۔
اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کے مزید 4 ممبران کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔
سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق کثیر ملکی بحری دفاعی اتحاد کے رکن ممالک کے رابطہ افسران نے اتحاد میں شمولیت کے لیے ضروری مراحل مکمل کر لیے ہیں۔
کراچی میں پولیس اہل کار کو شہید کرنے والے ڈاکو کو مظفر گڑھ پولیس نے گرفتار کرلیا۔
حکومت ملک میں امن کی خواہاں ہے۔ دھرنے، جلوس کی بجائے مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالا جانا چاہیے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اداکارجمال شاہ نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ فریال گوہر کے الزامات کی تردید کردی۔