ڈاکٹر آکاش کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، رینجرز پر حملے میں ملوث سارے لوگ پکڑے گئے۔
July 14, 2026 / 02:17 pm
کراچی: ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں فروخت ہونے لگا
سابق نائب صدر کراچی چیمبر نے کا کہنا ہے کہ جولائی کے ان دنوں میں قلت رہتی ہے، اس لئے قیمت بڑھ رہی ہے، ضرورت پوری کرنے کے لئے ایرانی ٹماٹر آئے گا۔
June 29, 2026 / 10:32 pm
کراچی میں گیس کی فراہمی کے اوقات پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان
کئی علاقوں میں گیس 10 بجے کے بجائے ساڑھے 9 بجے بند کیے جانے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔
June 10, 2026 / 09:09 am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 984 پوائنٹس کا اضافہ
حصص بازار کا 69 کروڑ شیئرز کا کاروباری حجم رواں ہفتے کے پہلے تین روزہ کاروبار کی اوسط 56 کروڑ سے 23 فیصد زائد رہا۔
June 04, 2026 / 07:56 pm
سخت آئی ایم ایف پروگرام کے باعث حکومت مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
وفاقی بجٹ جمعہ 5 جون 2026 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے۔
May 29, 2026 / 06:38 pm
ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالر بڑھ گئے
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
May 14, 2026 / 07:26 pm
مشرق وسطیٰ جنگ نے میکرو اکنامک منظر نامے کو نئے خطرات سے دوچار کیا، اسٹیٹ بینک رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے پہلی ششماہی تک کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی. کراچی سے جاری رپورٹ کےمطابق جولائی سے دسمبر 2025 تک معاشی استحکام پائیدار ہوا۔
May 12, 2026 / 04:49 pm
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید 1 ارب ڈالرز واپس کر دیے: اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے مطابق جنگ بندی سے تیل اور گیس کی ادائیگیاں بھی آسان ہوں گی۔
April 24, 2026 / 09:45 am
پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا
پاکستان نے تقریباً ڈیرھ ارب کے یورو بانڈ اور میچور ہوئے دو ارب ڈالر ڈپازٹس کی ادائیگی کی، 50 کروڑ کے یورو بانڈ بیچے، سعودی عرب کا 2 ارب ڈالر کا ڈپازٹ وصول کیا۔
April 18, 2026 / 07:02 pm
ہرمز کھلنے کے بعد خام تیل 13 فیصد سستا، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی
آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر سامنے آتے ہی خام تیل کی قیمت 13 فیصد کم ہوگئی۔
April 17, 2026 / 06:19 pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروباری ہفتہ شدید منفی رہا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس ریکارڈ 16089 پوائنٹس منفی رہا۔
March 07, 2026 / 10:23 am
ایران پر امریکا اسرائیل حملہ، عالمی اسٹاک ایکسچینجز میں کاروبار کا منفی رجحان
عالمی اسٹاک ایکسچینجز میں کاروبار کا منفی رجحان رہا، امریکی ڈاو جونز 713 پوائنٹس کمی سے 48191 ہے، امریکی ایس این پی 99 پوائنٹس کمی سے 6782 ہے جبکہ امریکی نیسڈیک 354 پوائنٹس کمی سے 22394 ہے۔
March 03, 2026 / 10:50 pm
اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیل جاری کردی
روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں جنوری میں 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے۔
February 18, 2026 / 07:40 pm
سموسے کی قیمت رمضان میں 100 روپے تک پہنچنے کا خدشہ
کہیں 40 تو کہیں 70 روپے میں ملنے والے سموسے کی قیمت رمضان میں 100 روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
February 09, 2026 / 11:20 pm