• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے نوجوان کو قتل کر دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بنوں کے علاقے پھوڑی گیٹ کے قریب دوستی سے انکار پر ملزم نے 17 سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم 17 سالہ نوجوان سے مبینہ طور پر دوستی کرنا چاہتا تھا، تاہم انکار پر ملزم نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید