• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برینٹ خام تیل کی قیمت اضافہ، فی بیرل 104 ڈالر کا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوگئی ہے۔ 

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ یو اے ای مربن کی قیمت میں کمی ہوکر 116 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید