• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں دھماکا، پاسداران انقلاب

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔

اپنے بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ دھماکے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کب پیش آیا۔

دوسری جانب جنوبی ایران میں دو ایرانی ماہیگیر کشتیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد کئی ماہی گیر لاپتہ ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید