• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’شن بیٹ‘ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رونن بار نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے قبل نیتن یاہو کو فراہم کی گئی معلومات کی دستاویزات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے پہلے نیتن یاہو نے کہا تھا کہ انٹیلیجنس سربراہ کو 7 اکتوبر کے خطرے کا علم تھا مگر انھوں نے خطرے سے مطلع نہیں کیا۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید