• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، نیس ڈیک انڈیکس میں 5.28 فیصد کمی، 22 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 3.7 فیصد کمی، 6 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

ڈاؤ جونز انڈیکس میں 1.93 فیصد کمی، 48 ہزار 147 پوائنٹس پر آگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی پر اخراجات امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ بنے ہیں۔

ٹیکنالوجی کمپنیوں کی آمدن میں کمی کے خدشات بھی مندی کاباعث بنے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید