• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ائی سے تباہی کے خدشات جعلی نہیں، پوپ

پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دوران پرواز پوپ لیو نے کہا کہ AI ماہرین کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت اس حد تک ترقی نہ کر جائے کہ انسانیت کو تباہ کر دے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید