• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 536 روپے ہوگئی۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 72 ہزار 544 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 4120 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید