• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کیلئے تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز آرام و تفریح کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ایران جنگ کے لیے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز جارج ایچ ڈبلیو بش آرام اور تفریحی وقفے کے لیے تھائی لینڈ پہنچ گیا۔

بحری جہاز امریکی حملوں میں معاونت کے لیے بحیرہ عرب میں تعینات تھا، امریکی بحری جہاز پر 4 ہزار 800 امریکی اہلکار موجود ہیں۔

تھائی میڈیا کے مطابق امریکی جہاز 4 سے 9 اکتوبر تک تھائی جزیرے پھوکٹ پر لنگرانداز رہے گا اس دوران امریکی فوجی اہلکار اور عملہ جزیرے پر وقت گزاریں گے۔

قومی خبریں سے مزید