• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختیار ولی نے سہیل آفریدی پر دہشت گردی میں سہولت کاری الزام لگادیا

وزیراعظم شہباز شریف کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں سہولت کاری کا الزام لگادیا۔

ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ دہشت گردی کے سہولت کاروں کے خلاف وقت ضائع کیے بغیر کارروائی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کا مارچ اب خیبر پختونخوا میں گول گول گھومتا نظر آئے گا۔

قومی خبریں سے مزید