وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تقرری کے خلاف کیس سماعت کےلیے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ 15 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
ایڈووکیٹ شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تقرری چیلنج کر رکھی ہے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کسی عوامی عہدے کی نامزدگی کا اختیار نہیں رکھتا۔