اسلام آباد (آئی این پی)آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کیلئے توانائی شعبے میں اصلاحات تیزاور بجلی وگیس صارفین کیلئے سلیب اور سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔