کراچی (اسد ابن حسن) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں اعلی افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے ہیں۔