نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈاؤن ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔
مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لیے مشینری طلب کرلی گئی۔
انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں سفارشات مرتب کرکے کابینہ کے سامنے رکھی جائیں گی، کوشش ہوگی کہ اگلے بلدیاتی انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے براستہ واہگہ پاکستان آنے والے 2300 یاتری آج حسن ابدال سے کرتارپور پہنچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا پیغام براہ راست خود اُن سےنہ سن لیں، ہمیں کسی کی بھی بات پر یقین نہیں آئے گا۔
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ان کے بڑے بھائی ہیں، کافی ذمے داریاں اٹھا رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں آج اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ و دفاع شریک ہوں گے، اجلاس میں یمن تنازع پر گفتگو ہوگی۔
فیری میڈوز سڑک کو خطرناک ترین سڑکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ راستہ اپنی انتہائی تنگ گزر گاہوں، خطرناک موڑوں، گہری کھائیوں، ڈھلوانوں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے غیر معمولی مہارت اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح امن اومان کو قائم کرنا ہے، تینوں جماعتوں سے بات ہوئی انہوں نے ہمیں موثر جواب دیا ہے۔
اسلام آباد میں کل (جمعہ کو) مکہ دفاعی مشترکہ معاہدہ کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اسٹریٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا۔ تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ دفاعی و عسکری حکام کی شرکت متوقع ہے۔
لاہورکے علاقے ستوکتلہ میں انسداد منشیات کے نجی اسپتال سے لڑکی کی لاش ملی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں گھر میں کام کرنے والی کمسن فاطمہ اصغر قتل کیس میں دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج آصف محمود نے اضافی دفعات کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
اگر وزیراعظم اپوزیشن لیڈر چیمبر میں آنا چاہتے ہیں تو ہم خوش آمدید کہتے ہیں: اخوانزادہ حسین یوسفزئی
حکومتی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ حکم امتناع کی صورت میں بھی غیر قانونی تعمیرات فوری روکی جائیں
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ٹیم کو اسحاق ڈار لیڈ کر رہے ہیں، اس میں وزیر خزانہ، وزیر پیٹرولیم شامل ہیں، جماعت اسلامی کی تجاویز پر غور اور عمل کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنے والے یہاں سے جیت کر اپنے محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔