• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں اور ان کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔

فوجی اتحاد کے مطابق یمنی سرکاری افواج کو چوبیس گھنٹے فضائی مدد فراہم کی جار ہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید