کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے حکومتی مختص کوٹے کے مطابق تینوں افواج کے نو افسران جن کے رینک کپتان کے برابر ہیں ان کو جوائننگ لیٹرز جاری کر دیئے ہیں۔