• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس نے اعلیٰ افسران کی تبادلوں اور تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ ان افسران میں ایک ایس ایس پی، ایک اے ایس پی، 12ڈی ایس پی اور ایک انسپکٹر شامل ہیں۔ تبادلہ شدہ افسران کی کراچی کے مختلف ڈسٹرکٹس میں تعیناتیاں کی گئی ہیں۔