کراچی (افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 432پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 62منسوخ ہوئیں جبکہ 81میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 142کوئٹہ 14ملتان 30فیصل آباد 6لاہور سیالکوٹ 16 اسلام اباد 104 اور پشاور سے 18 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔