• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان: گھر میں دھماکا، 2 خواتین جاں بحق، بچی سمیت 5 زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے گاؤں کوٹ سلطان میں گھر میں دھماکا ہوا ہے۔

ڈی پی او ضیاء الدین احمد کا کہنا ہے کہ دھماکے سے دو خواتین جاں بحق اور بچی سمیت 5 خواتین زخمی ہوگئیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق دھماکا دستی بم کا  تھا یا کواڈ کاپٹر ڈرون، تمام پہلوؤں کا جائرہ لے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید