• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ رپورٹر
فوٹو بشکریہ رپورٹر

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، اس موقع پر انہوں نے بھائیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔

کرکٹ سے محبت کے اظہار کے لیے بابر اعظم کی سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال نمایاں تھے۔

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید