• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ: خاتون ہارویسٹر کے نیچے آ کر جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شیخوپورہ کے قریب گاؤں کھنا لبانا میں ایک خاتون ہارویسٹرکے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت شکیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ خاتون دھان کی فصل کی کٹائی کے دوران ہارویسٹر کے نیچے آ گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید