• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان—فائل فوٹو
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان—فائل فوٹو

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان عوامی جمہوریہ چین پہنچ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان دریائے یالو پر قائم کیے جانے والے نئے پل کے ذریعے چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ پہنچے۔

اس موقع پر چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ نے شمالی کوریا کے سربراہ کا استقبال کیا۔

کم جونگ ان چینی افواج کی کوریا کی جنگ میں شامل ہونے کے یادگار دن کے حوالے سے چین کے دورے پر پہنچے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید