ترجمان سعودی اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاض کی جانب داغے جانے والے دو بیلسٹک میزائلوں کو مار گرایا۔
اتحادی افواج کے مطابق میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوا، ایک گھر اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارتِ داخلہ سے دائیں بازو کی جماعت کو خفیہ معلومات پہنچانے کی تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔
جورڈن لین نے منگنی کی انگوٹھی نکالی اور عوامی گیلری میں موجود اپنی 10 سال سے زائد عرصے کی ساتھی نیتھلی سے آخری سوال پوچھ لیا۔
کمانڈر پاسدارانِ انقلاب کے سینئر مشیر کے مطابق حکم ملنے کی صورت میں میزائلوں کو نئے جغرافیائی علاقوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
گوگل کی 30 اکتوبر کو جاری ہونے والی سہ ماہی رپورٹ میں مزید 17 چینلز کا بھی الگ ذکر کیا گیا ہے۔
مارک کارنی نے ایشیاء پیسیفک اکنامک کوآپریشن اجلاس کے موقع پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی بنیادی وجہ اسرائیل کا دباؤ ہے۔
سوننگ امتحان کے دوران پہلی مرتبہ ملک کا اعلیٰ ترین ہنگامی الرٹ سسٹم استعمال کیا گیا۔
جو بائیڈن نے 6 جنوری 2021ء کو امریکی کانگریس پر حملے کا ذمے دار ٹرمپ کو ٹھہراتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے بغاوت کی قیادت کی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے اسرائیلی سفیر کے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
روسی حملوں کے باعث شہر کی اہم تنصیبات سمیت عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی الزامات تو بدل رہے ہیں لیکن ان کے پیچھے بیانیہ وہی پرانا ہے۔
مصری وزارتِ خارجہ کے مطابق شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
اسرائیل بدستور ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کے اپنے ہدف پر قائم ہے۔
حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مڈل ٹاؤن میں واقع آئیووا آرمی ایمونیشن پلانٹ کے اطراف کا علاقہ خالی کر دیں۔
امریکی اور بھارتی تحقیقاتی ادارے کو بھی گولڈی برار کی تلاش ہے۔
ٹیسلا کے سربراہ 2026ء کے انتخابی مرحلے میں سب سے زیادہ انفرادی عطیہ دینے والے شخص تھے۔