• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی پہلوان نے بھارتی ریسلر کو شکست دیدی

پاکستانی پہلوان خواجہ عبدالمنان—فائل فوٹو
پاکستانی پہلوان خواجہ عبدالمنان—فائل فوٹو

پاکستانی پہلوان خواجہ عبدالمنان نے عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026ء کے کوالیفائنگ مقابلے میں بھارتی ریسلر کو شکست دے دی۔

روس کے شہر کازان میں آٹھویں عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026ء کے مقابلے جاری ہیں۔

خواجہ عبدالمنان نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں  بھارتی پہلوان سنیام کو زیر کیا۔

عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 26 تا 30 نومبر روس میں جاری رہیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید