• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران کو شوکاز نوٹس

 جہلم(جنگ نیوز)جہلم میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نےعمران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر جہلم کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے این 63 میں جلسے اور ریلیاں کر کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔عمران خان 27 اگست کی صبح 11 بجے ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے ڈی آر او آفس جہلم میں وضاحت پیش کریں، اگر وہ ریٹرننگ افسر کو وضاحت دینے میں ناکام ہوئے تو کیس الیکشن کمیشن کے سپرد کیا جائے گا۔ 
تازہ ترین