سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں سمجھتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔
بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکار زوہاب خان اور ٹک ٹاکر و ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج کی جائے گی۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں شوہر کے ساتھ جھگڑے پر 32 سالہ خاتون نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو مگر مچھوں کی نہر میں پھینک دیا۔
معروف بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران سامعین میں سے کسی نے بوتل پھینک دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں پورے ہفتے موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہو رہا ہے۔
سعودی عرب کے روڈ ٹو مکہ منصوبے کے سلسلے میں سعودی وزارتِ داخلہ و امیگریشن کا وفد آج کراچی اور اسلام آباد پہنچے گا۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ کیا ہے۔
پاکستان میں رہتے ہوئے انہیں کرکٹ سے کافی دلچسپی ہوگئی ہے، کونراڈ ٹریبل
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہبار شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔
خیرپور، سکھر 42، تربت، سبی 40، ملتان، بہاولپور، فیصل آباد، سرگودھا 39، لاہور، ڈیرہ اسماعیل خان 38 اور کراچی میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا۔
کراچی کے علاقے کورنگی، غریب نواز کالونی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، مقتولین مکینک اورآپس میں دوست تھے۔