• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر محمد عرفان انگلینڈ طلب ،محمد حفیظ سیریز سے باہر

Fast Bowler Mohammad Irfan Call England Hafeez Out
محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سریز سے باہر ہوگئے ہیں، ٹیم مینجمنٹ نےمحمد حفیظ کی جگہ فاسٹ بولر محمد عرفان کو طلب کرلیا ہے۔

محمدحفیظ دوسرے ون ڈےسےقبل گھٹنےکی انجری کا شکار ہو گئے تھے،جس کے بعد وہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو انگلینڈ طلب کیا ہے۔
تازہ ترین