مودی کشمیر میں ہندو کو وزیراعلیٰ بنانے کی کوششوں میں مصرف ہے: شاہد مجید
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیری عوام پر ظلم کی انتہا کر دی ہے, جبکہ مودی کشمیر میں ہندو کو وزیراعلیٰ بنانے کی کوششوں میں مصرف ہے۔