• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں بنک سسٹم میں خرابی سے صارفین کو مشکلات کا سامنارہا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)بنک کے سٹم میں خرابی کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ایک بنک واقع پیرس روڈ برانچ کا سٹم جمعتہ المبارک کو مکمل طور پر خراب ہو گیا جس کی وجہ سے اکاونٹ ہولڈر کے علاوہ دیگر صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا درپیش رہا ۔
تازہ ترین