• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا وائلڈ لائف پارک میں فٹ بال کا شوقین ہاتھی بھی موجود

Latest News
نیروبی .......فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی تودیکھےہیں لیکن آپ نے اب تک ہاتھی نہیں دیکھے ہونگے ۔

جی ہاں فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمائی کرتا یہ ہاتھی اس کھیل کا اتنا شوقین ہے کہ فٹ بال دیکھتے ہی اپنی ٹانگوں اور سونڈ سے اسے ہٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

دوسری جانب کینیا کے وائلڈ لائف پارک میں موجود اس ہاتھی میاں کے رکھوالے بھی ان کے شوق کا پورا پورا خیال رکھتے ہیں اور اسے فٹ بال سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
تازہ ترین